Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کی 25 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تعیناتی کا دوسرا مرحلہ 8 آگست سے شروع

پنجاب میں اس وقت 25 یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلر کے چل رہی ہیں، مستقل وائس چانسلر ز کی تعیناتی کےلئے انٹرویو کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
جنوبی پنجاب کی چھ یونیورسٹیوں سمیت پنجاب بھر سے 25 جامعات میں وائس چانسلر تعیناتی کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں سپیشل کیٹگری کی یونیورسٹیوں کےلئے انٹرویو مکمل کئے گئے، اب جنرل یونیورسٹی کے امیدواروں کے انٹرویو کا شیڈول جاری کردیا گیا، ابتدائی طور پر 8 جنرل یونیورسٹیوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلرز کے چلنے لگیں

8 آگست کو ہونے والے انٹرویوز پی ایچ ای سی آفس ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں ہونگے۔

پنجاب یونیورسٹی،جی سی یونیورسٹی لاہور اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کیلئے انٹرویوز ہونگے، زکریا یونیورسٹی ملتان، یونیورسٹی آف نارووال کیلئے انٹرویوز ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پنجاب کی 30 یونیورسٹیاں اقربا پروری اور بیڈ گورننس کی انتہا کو پہنچ گئیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، یونیورسٹی آف گجرات، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کیلئے انٹرویو ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button