Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وی سی زکریا یونیورسٹی کی سینٹ میں طلبی

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر آج سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی 5سالہ پروگرام کرانے والے 20 لا کالجز کا الحاق ختم کردیا

بتایاگیا ہےکہ ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات کےسلسلے میں سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی ڈاکٹر مںصور اکبر کنڈی کو آج منگل کو طلب کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ایل ایل بی والوں کے لئے خوشخبری، سینٹ کا حکم آگیا

جس میں وہ ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے حوالے سے اپنا جواب جمع کرائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button