Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایل ایل بی والوں کے لئے خوشخبری، سینٹ کا حکم آگیا

سینٹ کے حکم پر زکریا یونیورسٹی کا ایل ایل بی پارٹ تھرڈ اور سکینڈ تین سالہ پروگرام ک امتحانات لینے کافیصلہ۔

یہ بھی پڑھیں۔
زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی سینٹ میں پیشی

تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کو سینٹ نے 15 نومبر کو طلب کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس، ذمے داران کا تعین کرنے کےلئے انکوائری شروع

وی سی کی یقین دہانی کے بعد ایل ایل بی کے امتحانات لینے کافیصلہ کیا ہے۔

جاری مراسلے کے مطابق سینٹ کی ہدایت اور وائس چانسلر کی منظوری کے بعد ایل ایل بی پارٹ تھرڈ اور سکینڈ کے سالانہ امتحانات 2020،21تین سالہ پروگرام 9 اور 12 دسمبرسے شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ، جس میں ایسے امیدوار شرکت کرسکیں گے جن کا کوئی کیس عدالت میں زیر بحث نہ ہو۔

ڈیٹ شیٹ اور رولنمبر سلپ جلد جاری کردی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button