ریسکیو 1122 :24 گھنٹوں میں 256 ایمرجنسیز میں 237 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا
ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 256 ایمرجنسیز میں 237 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 249 جبکہ شجاع آباد میں 07 ایمرجنسی اٹینڈ کی گئی-
جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 78 ہے 75 حادثات ملتان میں جبکہ 03 حادثہ شجاع آباد میں پیش آیے ان حادثات میں مجموعی طور پر 78 لوگوں کوریسکیور کیا گیا۔
جن میں سے 45 کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور 29 مریضوں کو نشتر ہسپتال اور دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا-
شجاع آباد میں آج کے دن 03 حادثات رونما ہوئے-
ملتان میں 75 ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 74 مریضوں کو ریسکیو کیا گیا جن میں سے 42 مریضوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 22 مریضوں کو نشترھسپتال شفٹ کیا گیا-
آج کے دن ریسکیو 1122 ملتان نے 137 میڈیکل ایمرجنسیزمیں 135 ملتان شہر میں جبکہ 04 ایمرجنسیزشجاع آباد میں پیش آئیں میڈیکل کی ایمرجنسی میں مجموعی طور پر 143 مریضوں کو ریسکیو کیا گیا 61 کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 75 کو نشترھسپتال اور ملتان کے دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا میں 04 کرائم ایمرجنسی اور 19 متفرق ایمرجنسیز میں رسپانس کیا –
ریسکیو 1122 ملتان نے آج کے دن 136 مردوں کو جبکہ 74 خواتین کوریسکیو کیا۔