Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری سکولوں میں پی ٹی ایم لازمی قرار
سرکاری سکولوں میں طلباء کی حاضری میں کمی، حاضری پوری کرنے کیلئے ‘پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ’ کا انعقاد لازمی قرار دے دیا گیا ۔
تفصیل کے مطابق سرکاری سکولوں میں طلباء کی حاضری میں کمی، حاضری پوری کرنے کیلئے پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ کا انعقاد لازمی قرار دے دیا گیا۔
پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ سکول کے دورانیہ کے دوران رکھی جائیں گی۔ پی ٹی ایم میں بچوں کے نتائج اور کارکردگی بھی بتائی جائیں گے۔
سکول پرنسپل پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے، میٹنگ کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے گا۔