Breaking NewsEducationتازہ ترین
طلباء کی غلط انرولمنٹ کا اندراج، پنجاب بھر کے 17 سکول سربراہان معطل
سرکاری سکولوں میں طلباء کی غلط انرولمنٹ کے اندراج پر پنجاب بھر ڈے 17 سکول سربراہان کو معطل کردیا گیا ہے۔
سکول سربراہان میں طاہر الطاف ،محمد شفیق، فروا یاسین، فرزانہ بشیر،محمد افضل شامل ہیں، دیگر میں سعدیہ نسرین،نذیر احمد، ریحانہ پروین اورآصف مسعود شامل ہیں۔
ان سکول سربراہان کو معطل کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔