Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی کانووکیشن :گولڈ میڈل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں لینے والی طالبات کے نام

ویمن یونیورسٹی ملتان کے ساتویں کانووکیشن میں دو ہزار 262 طالبات کو ڈگریاں، 64 کو گولڈ میڈل اور 29 کو پی ایچ ڈی ڈگریاں ایوارڈ کردی گئیں۔

ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کا ساتواں کانووکیشن 2024متی تل کیمپس می منعقد ہوا، جس میں چیئرمین سینٹ نے دو ہزار 262طالبات کو ڈگریاں اور 64 کو گولڈ میڈل تقسیم کئے۔

گولڈ میڈل حاصل کرنے والی طالبات میں بی ایس پروگرام کی 38ایم فل پروگرام کی 20بی ایڈ پروگرام کی ایک اے ڈی پی پروگرام کی 5طالبات شامل تھیں۔

جن سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریاں ایوارڈ کی گئیں ان میں مسز میراج فاطمہ، زرقہ نواز، مسز عائشہ احمد، مسز عروج فاطمہ، مسز سارہ خان، مسزفاطمہ علی ، مسز فریحہ جبین ، مسز حانیہ منیر،مسز اقصیٰ کرن، مسز رابعہ خان، سعدیہ رحیم، عائشہ نسیم، مسزسائرہ سعید، کرن بتول ، مسز مریم اکرم، مسز رابعہ صدیقی،مسز سحرفاطمہ، مسز نازیہ یاسمین ، مسز نجمہ عثمان، مسز تسنیم ، مسز زرغونہ کنول، مسز حمیرا ،مسز فریحہ خان، مسزشمیم منیر، مسزسعدیہ شاہ نواز، مسز سمیر فاطمہ، مسز عافیہ ربانی،اورمسز فرزانہ افتخار شامل ہیں جبکہ گولڈ میڈل حاصل کرنےوالی طالبات میںعائشہ بتول ، مناہل شفیق، ماہ نور رمضان، آئمہ شمسی، اریب ساجد، ظل ہما، رابعہ یوسف، رابعہ ارشد، کاشف السحر، امینہ طاہر، روما بشیر ، بسمہ ایوب،امہ حبیبہ ، صائمہ علی، اقرا عباس، مریم نوید، نورالہدیٰ، روفیہ امیر، اقرا بی بی، صائمہ اسلم، حفصہ بلقیس، تنزیلہ رانا، لائبہ رحمان، عائشہ جاوید، زہرابتول، نیشہ اشفاق، سانیہ الماس ، حفصہ دلدار، رئیسہ،آمنہ رمضان، رابعہ عبدالکریم، ہانیہ ملک، تنزیلہ بی بی ، نبیہ چودھری، عائشہ خان ، مقدس فاطمہ ،تحریم اسلم ، ماہ جبین، عدنان ذوالفقار، ملائیکہ ناز، انعم صابر، مصباح شفقت ،طوبیٰ کنول، ثنا الطاف ، حرا فاطمہ ،حٖفصہ عبید اللہ ، منزہ زینت، ہادیہ داود ،مریم امجد، اسمااعظم،فریحہ ادریس ، اقرا ناصر، رومیسہ حسیبہ اصغر ، آمنہ عابد، صبا جاوید، شہناز عمران، تحریم امین ، اریبہ اظہر، سومیہ پروین، حفصہ ایمان ،حمیرا منیر اورمنزہ بشیر شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button