Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات 29 اکتوبر سے شروع ہوں گے

ملتان سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹر کے دوسرے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق امتحانات 29 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔

امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 30 ستمبر تک، ڈبل فیس کے ساتھ 7 اکتوبر تک جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ 13 اکتوبر تک فارم جمع کرا سکیں گے۔

بورڈ حکام کے مطابق مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی طالب علم کا داخلہ وصول نہیں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button