Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے ملازمین کے لئے بری خبر
زکریا یونیورسٹی میں جونیئر کلرک کےلئے ہونے والے ٹائپنگ ٹیسٹ ملتوی کردئے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں ۔
جامعہ زکریا: ایل ایل بی کیس ؛ وی سی اور رجسٹرار معطل، کنٹرولر ، خزانہ دار بھی ذمےدار قرار
جونیئر کلرک کی پوسٹ کےلئے 20فیصد کوٹہ کےتحت آج یونیورسٹی کے ملازمین کے ٹائپنگ ٹیسٹ ہونے تھے، جو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بننے والی صورتحال کے باعث ملتوی کردئے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان : زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس؛ سپریم کورٹ نے وائس چانسلر اور رجسٹرار کو معطل کر دیا
یونیورسٹی حکام کے مطابق صورتحال معمول پر آتے ہی ٹیسٹ اور تعیناتیاں کی جائیں گی ۔