Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان : زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس؛ سپریم کورٹ نے وائس چانسلر اور رجسٹرار کو معطل کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں جاری ایل ایل بی کیس کی سماعت کے دوران زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کو غفلت برتنے پر معطل کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ایل ایل بی کیس : طلباء کا کیس میں فریق بننے کا فیصلہ، ایف آئی اے کی رپورٹ فائنل ٹچ کےلئے ایک بار پھر ملتان پہنچ گئی
جبکہ یونیورسٹی کے سینئر موسٹ ٹیچر کو وائس چانسلر کا چارچ لینے کا حکم، جس کے بعد پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ قائم مقام وائس چانسلر ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی کیس؛ کالجز مالکان کا منظم فراڈ ثابت، ایف آئی اے رپورٹ["ڈی رپورٹرز” کی تفصیلی خبر]
سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے حکام کو ایک ماہ میں انکوائری مکمل کرکے تمام ذمے داروں کے نام سامنے لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔