Breaking Newsتازہ ترینسائنس وٹیکنالوجی
کراچی کے چار سالہ بچے کو مصنوعی ہاتھ لگا دیا گیا
کراچی میں چار سالہ بچے کو دماغ کے کنٹرول سے چلنے والا مصنوعی ہاتھ لگا دیاگیا، دائیں ہاتھ سے محروم بچہ اب نارمل بچوں کی طرح کام کر سکتا ہے ۔
بحوالہ عرب نیوز
دماغ کی مدد چلنے والے مشینی ہاتھ بنانے والی کمپنی بائیونک نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا،4 سالہ بچے محمد کو دماغ کی مدد سے چلنے والا مصنوعی ہاتھ لگا دیا گیا۔
اس سے پہلے کم عمر بچوں کو مصنوعی ہاتھ لگانے کا ریکارڈ برطانیہ اور امریکہ کے پاس موجود تھا۔
واضح رہے کہ قبل ازیں سب سے کم عمر بچے 8 سالہ کک کو مصنوعی ہاتھ لگایا گیا تھا۔
اسلام علیکم۔ کیا آپ اسکی مکمل معلومات یا پھر رابطہ نمبر دیے سکتے ہیں جو مصنوعی اعضا لگاتے ہیں