Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے ری چیکنگ کے لئے درخواستیں طلب کرلیں

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2025 کا رزلٹ مورخہ 20 نومبر 2025 کو شائع ہو گیا ہے۔

ایسے امیدواران جو اپنا رزلٹ، مضمون/ مضامین کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ بورڈ قانون کے مطابق رزلٹ شائع ہونے کے 15 دن کے اندر بذریعہ آن لائن سسٹم درخواست گزار سکتے ہیں۔

مقررہ تاریخ کے اندر اندر ایڈوانس چیک چالان کی اصل کاپی اسٹنٹ کنٹرولر سیکری کےدفتر میں دستی بذریعہ ڈاک لازمی جمع کروائیں، بصورت دیگر ری چیکنگ کی درخواست پر کارروائی نہیں ہو سکے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button