Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان کے کنٹرولر کا یو ٹرن، بدھلہ سنت سنٹر کے 6 اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

تعلیمی بورڈ ملتان کے چیئرمین اور کنٹرولر امتحانات نے تین روز قبل پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ بدھلہ سنت سکول میں پرچہ آوٹ نہیں ہوا تھا بلکے غلطی سے غلط پرچہ کھولا گیا تھا ، اس لئے معاملے کو نمٹا دیا گیا مگر اعلیٰ حکام کی کاروائی کے بعد دو دن بعد اس سنٹر کے تین اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
چیئرمین اور کنٹرولر امتحانات ملتان بورڈ کے لئے بری خبر

ایف آئی آر میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ سید فراست علی ، رمضان رندھاوا اور عاصم انصاری ، خرم منیر، حفظ امیر علی ، اور محمد اشفاق نے اپنے فرائض میں غفلت برتی، غلط سوالیہ پرچہ کھولیا، اور بورڈ کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی۔

اس لئے ان کے خلاف قانون کے مطابق ایف آئی آر درج کی جائے اور کارروائی کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button