Breaking NewsEducationتازہ ترین
عید میلاد البنیﷺ : زکریا یونیورسٹی بند رہے گی
زکریا یونیورسٹی نے عید میلاد البنیﷺ کو تعطیل کا اعلان کردیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے تمام انتظامی دفاتر، تدریسی شعبے، سب کیمپس، سینٹرز، سکول آف اکنامکس، انسٹی ٹیوٹ، کانسٹیچونٹ کالجز اور یونیورسٹی ماڈل سکول اینڈ کالج عید میلاد النبی کے سلسلے میں 17 ستمبر کو بند رہیں گے۔