Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قائم مقام وائس چانسلرز یونیورسٹیوں میں ہاتھ دھر کے بیٹھ گئے

پنجاب حکومت کی پابندی کے بعد پنجاب کی 25 یونیورسٹیوں میں تعینات قائم مقام وائس چانسلرز نے کام کرنا چھوڑ دیا، معمول کے امور بھی سر انجام نہیں دے رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان یونیورسٹیوں کی معاشی حالات بھی خراب ہورہے ہیں جبکہ انتظامی معاملات دھرم بھرم ہوگئے ہیں۔

وائس چانسلرز کی یونیورسٹی امور میں عدم دلچسپی کی وجہ سے دیگر عملہ بھی دفاتر می بیٹھنا چھوڑ گیا ہے، اس وقت داخلوں کا سیزن ہے مگر دفاتر ویران پڑے ہوئے ہیں۔

طلباء نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button