Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سٹی اور بلوم فیلڈ سکول سے ایک کروڑ 34 لاکھ روپے وصول کرنے کا فیصلہ

زائد فیس وصول کرنے والےدو سکولوں سے ایک کروڑ 33 لاکھ روپے کی وصولی کے لئے کیس ضلعی کلکٹر کو ارسال کرنے کافیصلہ۔

تفصیل کے مطابق ملتان کے دوسکولوں سٹی سکولز سسٹم اور بلوم فیلڈ سکولزسسٹم پر طلبا سے اضافی فیس لینے اور اساتذہ کوتنخواہیں نہ دینے الزامات ثابت ہوگئے تھے ، جس پرسٹی سکول کو 34 لاکھ روپے اور جبکہ بلوم فیلڈ سکول کو99 لاکھ روپے کا جرمانہ کیاگیا تھا، جس پر یہ سکول عدالت میں گئے۔

تاہم فیصلہ محکمہ سکولز کے حق میں آگیا، جس کے بعد یہ رقم کی وصولی کےلئے کیس ضلعی کلکٹر کو ارسال کرنے کافیصلہ کرلیاگیا ہے۔

محکمہ سکول ملتان رواں ہفتے کیس ارسال کردے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button