Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا
جامعہ زکریا ملتان میں جمعیت کے رکن کلیم اللہ کوقتل کردیا گیا

حملہ آور کا نام اویس جٹ ہے جو مختلف شرپسند طلبہ تنظیموں کا سرغنہ رہا اور منشیات فروش کے دھندے میں ملوث ہے۔
حملہ آوار نے نہتے کلیم اللہ جس کا تعلق اسلامی جمعیت طلبہ سے تھا پر چھڑی اور خنجر سے وار کرکے شہید کردیا۔
اسلامی جمعیت طلبہ کے مزید 3 ارکان شدید زخمی جن میں عبدالقدیر اور شرجیل احمد اور زولفقار شامل ہیں۔
زخمیوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شرپسند عناصر کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔




















