Breaking NewsEducationتازہ ترین
لیٹ کا ٹیسٹ 17 نومبر کو ہوگا، فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 نومبر مقرر
ایل ایل بی 5سالہ پروگرام میں داخلے کےلئے لیٹ کا ٹیسٹ 17نومبر کو ہوگا، فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 نومبر مقرر کی گئی ہے۔
اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ انڈرگریجویٹ ایل ایل بی ڈگری پروگرام میں داخلہ لینے کے خواہشمند درخواست دہندگان کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد کر رہا ہے، وہ طلباء جنہوں نے ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ یا گریڈ 12 ایجوکیشن پاس کیا ہے، وہ ٹیسٹ دینے اور داخلہ لینے کے اہل ہوگا۔
انٹری ٹیسٹ کےلئے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5نومبر مقرر کی گئی ہے۔