Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایل ایل بی کیس : بڑی پیشی لگ گئی
ایل ایل بی کیس تین سالہ پروگرام کے لئے سپریم کورٹ میں 12جولائی کو سماعت ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
جامعہ زکریا : ایل ایل بی کیس ؛ طلباء کی سنی گئی، عید کے بعد بڑا فیصلہ آنے کا امکان
تفصیل کے مطابق سینٹ اجلاس کے بعد ایل ایل بی کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، سپریم کورٹ نے سماعت کےلئے 12 جولائی کی تاریخ مقرر کردی ہے، اور تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ایل ایل بی کیس : رپورٹ جمع ، سپریم کورٹ کے باہر فریقین میں تلخ کلامی
امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پنجاب بار کونسل اور پاکستان بار کونسل کی درخواستوں کے بعد امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ ہوجائے گا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ایل ایل بی کیس : رپورٹ جمع ، سپریم کورٹ کے باہر فریقین میں تلخ کلامی