Breaking NewsEducationتازہ ترین
محمد کامران ڈپٹی رجسٹرار انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان تعینات
محمد کامران کو نوا زشریف انجینئرنگ یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار کا اضافہ چارج دے دیاگیا ۔
نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے لیکچرر آئی ایم ایس محمد کامران کو ڈپٹی رجسٹرار کا اضافی چارج دے دیا، اوران کو فوری طور پر چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
اور کہاگیا کہ وہ رجسٹرار آفس کا مکمل خیال رکھیں گے، قانون کے مطابق ایڈیشنل ڈیوٹی کا مشاہرہ وصول کرسکیں گے ۔