Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس، ذمے داران کا تعین کرنے کےلئے انکوائری شروع
زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کے احکامات کی روشنی میں یونیورسٹی کی انٹرنل انکوائری کمیٹی نے ایل ایل بی کیس کے ذمے داروں کا تعین کرنے کےلئے کام شروع کردیا۔
یہ بھی پڑھیں۔
زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس: کنٹرولر اور رجسٹرار آمنے سامنے
کمیٹی کےچیئرمین شعبہ میتھ کے ڈاکٹر عثمان خان ہیں ، جبکہ ممبران میں کیمسٹری کے ڈاکٹر محمد مظہراور پول سائنس کے ڈاکٹر مقرب اکبر شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں۔
زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی اے کیس :ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی ، لاء کالجز کو طلب کرلیا گیا
گزشتہ روز پہلے اجلاس میں کمیٹی نے تمام ریکارڈ اپنے قبضےمیں لیا، اور اس کا جائزہ لیا ۔
یہ بھی پڑھیں۔
زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی کیس میں نئی انکوائری کمیٹی بن گئی
کمیٹی آئندہ اپنی سفارشات جمع کرائے گی۔