Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایمپلائز یونین تعلیمی بورڈ ملتان کے الیکشن: ابابیل گروپ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
ایمپلائز یونین تعلیمی بورڈ ملتان کے الیکشن کےلئے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
گزشتہ روز ابابیل گروپ کے اُمیدواران صدر ملک نثار احمد، صدر باران خورشید خان، جنرل سیکرٹری شیخ عمران حسین، جنرل سیکرٹری سید فہد بخاری، سینئر نائب صدر مہر محمد اکبر،سینئر نائب صدر محمد باقر علی تاتاری ودیگر اُمیدواران کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔