Breaking NewsSportsتازہ ترین
سنچورین ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار
پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل شروع نہ ہو سکا، گزشتہ روز بھی خراب روشنی کے سبب ایمپائرز نے کھیل ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
میلبورن ٹیسٹ: تیسرے روز انڈیا کے 9 وکٹوں پر 358 رنز، 116 رنز کا خسارا باقی
آج کھیل کے تیسرے روز بھی بارش کی وجہ سے میچ شروع ہونے میں تاخیر ہو رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں ۔سنچورین ٹیسٹ: پاکستان کے دوسری اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز ، 2 سکور کا خسارہ باقی
یاد رہے کہ اس وقت کریز پر بابر اعظم 16 اور سعود شکیل 8 رنز کے ساتھ موجود ہیں اور پاکستان کو 2رنز خسارے کا سامنا ہے۔