Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان سے پی ایس ایل کو کراچی منتقل کردیا گیا
مصدقہ ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے ایک بار پھر جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ ہاتھ کردیا ۔
پی ایس ایل سیزن 8 کی افتتاحی تقریب جو 13 فروری کو ہونی تھی، سمیت سارے میچ کراچی منتقل کردئے ہیں۔
پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ مینجمنٹ نے میچ منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ، جس کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔