Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے پری پنجاب سلیکشن بورڈ ملتوی کردیا

گریڈ 20 میں ترقی پانے والے اساتذہ کیلئے کی ترقیاں ایک پھر تعطل کا شکار ہوگئیں۔
پری پی ایس بی اجلاس کو ملتوی کر دیا ہے، پری پی ایس بی میں 250 اساتذہ کو ترقیاں دی جانا تھی، پری پی ایس بی 105 میل اساتذہ اور 143 خواتین اساتذہ شامل تھی۔
مذکورہ پری پی ایس بی 4 ماہ قبل بھی ملتوی کردی گئی تھی، پری پی ایس پی اینٹی کرپشن و محکمانہ انکوائری کا اسٹیٹس مکمل نہ ہونے سے ملتوی کی گئی۔


















