Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک امتحانات 2024 : پرائیویٹ سکولوں کے طلباء کے نتائج سرکاری سکولوں سے بہتر رہے

صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز میں میٹرک کے امتحان میں مجموعی طور پر 179 بچوں نے پوزیشنز حاصل کی۔

صوبہ بھر کے بورڈز میں 120 پرائیویٹ اور 59 سرکاری سکولز کے بچوں نے پوزیشنز حاصل کی۔

صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن پر گیارہ میں سے آٹھ پوزیشنز پرائیوٹ سکولز اور تین سرکاری سکولز کے طلباء نے حاصل کی۔

صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن پر تیرہ میں سے نو پرائیوٹ سکولز اور چار سرکاری سکولز کے طلباء نے حاصل کی۔

صوبہ بھرمیں تیسری پوزیشن پر سترہ میں سے چودہ پرائیویٹ سکولز اور تین سرکاری سکولز کے بچوں نے حاصل کی۔

سرکاری سکولوں میں 69 فیصد سے کم نتائج دینے پر اساتذہ کیخلاف کاروائی کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button