Breaking NewsEducationتازہ ترین
صوبائی اسمبلی نے سکولوں داخلوں ، ڈراپ آوٹ ہونے والے طلبا کی تفصیل طلب کرلی
صوبائی اسمبلی نے فوری طور پر محکمہ سکولز سے تفصیل طلب کی ہے کہ صوبے میں آوٹ آٖف سکول طلباء کی تعداد کتنی ہے ، ڈراپ آوٹ ہونے والے طلباء کی تعداد کتنی ہے جبکہ اس وقت صوبے کے سکولوں میں طلبا او اساتذہ کی شرح کتنی ہے ۔