Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب کریکولم بورڈ نے نہم کے ایس ایل او بیسڈ کورس کو حتمی شکل دے دی
2025 میں پنجاب میں نویں کا کورس جو سٹوڈنٹ لرننگ آوٹ کم کی بنیاد پر بنایا گیا ہے، مکمل کرلیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ کورس جلد پریس میں چھپنے کےلئے بھجوادیا جائے گا، اس اقدام کوبڑی پیش رفت قرار دیا جارہا ہے، اس کورس میں نہم سائنس اور آرٹس کی ریاضی کی کتاب ایک ہی ہوگی ۔