Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں اضافی انرولمنٹ کا دعویٰ سامنے

حکومت کی طرف سے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں رواں سال ہدف سے 15.5 فیصد اضافی انرولمنٹ کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حقیقت میں تمام یونیورسٹیاں اپنا مقررہ داخلوں کو ہدف پانے میں ناکام ہوچکی ہیں ان کی معاشی حالت بہت خراب ہے، جس کی وجہ سے بجٹ بھی متاثر ہورہا ہے۔

تاہم حکومتی دعویٰ پر یونیورسٹی حکام نے خاموشی اختیار کرلی ہے، وائس چانسلرز کی تعیناتی کی سلسلے میں بھی یہ دعویٰ کیا گیاہے کہ چھ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر لگانے کا پروسیس جاری ہے، ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button