Breaking NewsEducationتازہ ترین
اے ای اوز کی ٹریننگ کا نظر ثانی شیڈول جاری کر دیا گیا
قائد اکیڈمی کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق اے ای اوز کے ٹریننگ جو پہلے منسوخ کردی گئی تھی اب دوبارہ شیڈول کردی گئی ہے جو یکم اپریل سے 5 اپریل تک جاری رہے گی۔
تمام سی ای اوز اس ری شیڈول ٹریننگ کی معلومات کو تمام اے ای او ز اور ڈی ایس ایز تک پہنچا ئیں اور ان کی ٹریننگ میں شمولیت کو یقینی بنائیں اور ان کی فہرست بھی فراہم کی جائے مشاہرے کی ادائیگی بارے پالیسی پہلے ہی جاری کردی گئی ہے۔