Breaking NewsEducationتازہ ترین
قائد اکیڈمی چار ہزار سے زائد سکولوں کے اساتذہ کےلئے ٹریننگ پروگرام شروع کرے گی
قائد اکیڈمی "تعلیم” پروگرام کے تحت 4034 سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کےلئے ٹریننگ پروگرام شروع کرے گی، یہ ٹریننگ 22 جولائی سے شروع ہوکر 10 اگست تک جاری رہے گی۔
یہ 2 روزہ ٹریننگ ہوگی جو مختلف گروپس میں کی جائے گی، اس کے 09 گروپس ضلع ملتان ہوں گے، ٹریننگ کے اوقات صبح 08:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک ہوں گے۔
تمام سی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ تمام اساتذہ کی اس ٹرننگ میں شمولیت کو یقینی بنائیں۔