Breaking NewsEducationتازہ ترین
بارش نے تعلیمی اداروں کو سنسان کردیا
گزشتہ روز ہونے والی بارش کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں حاضر بہت کم رہی، اساتذہ اور عملہ بھی نہیں آیا۔
زکریا یونیورسٹی میں صورتحال سب سے خراب رہی، ایڈمن آفس کا 60 فیصد سٹاف چھٹی پر تھاز اسی طرح کی صورتحال ڈیپارٹمنٹس کی تھی جبکہ کالجز اور سکولوں میں صورتحال ابتر رہی ۔