Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز کا نئے تعلیمی سال کے آغاز میں ایمرجنسی لگاکر داخلے کرنے کا فیصلہ

چائلڈ لیبر میں اضافہ ہونے پرسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسال 2022 میں پنجاب بھر کے سکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نئےتعلیمی سال کےآغاز پرسکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکےنئےداخلے کیے جائیں گے۔

بچوں کو داخل نہ کرانیوالے والدین کوپچاس ہزار جرمانہ یا 6 ماہ کی قیدہوگی۔

پنجاب بھرمیں 16 سال تک کےعمر کے تمام بچوں اور بچیوں کے لئےتعلیم لازمی قرار دی جائے گی۔

بچوں کو داخلے نہ کرانے والے والدین کو 50 ہزار جرمانہ یا 6 ماہ کی قید ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button