Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے 35 اساتذہ کو گریڈ 17 سے ترقی دے کر 18 میں تعینات کردیا
اساتذہ کی ترقی کےلئے ڈی پی سی 24 جولائی کو ہوئی تھی جس میں گریڈ 17 کے ایس ایس ، ڈپٹی ہیڈ ماسٹراوردیگر 35 اساتذہ کی ترقی کے کیسز کا جائزہ لیا گیا تھا۔
مذکورہ کیسز کو گریڈ 18میں ترقی دے کر ٹرپل ایس ، سینئر ہیڈ ماسٹر، اور ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر تعینات کردیا ہے ۔