Breaking NewsEducationتازہ ترین
صوبہ بھر میں 16 ملین کتابوں کی شارٹیج کا انکشاف
پنجاب بھر بھر میں 16 ملین کتابوں کی شارٹیج کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے رواں سال 51 ملین سے زیادہ کتابیں فراہم کرنی ہیں، مگر ٹیکسٹ بک بورڈ نے ابھی تک 34 ملین 9 سو 72 کتابیں فراہم کی ہیں، سکولوں میں نئے تعلیم سال کا آغاز یکم اپریل سے ہونے جارہا ہے، تاحال طلباء کو کتابیں فراہم مکمل فراہم نہیں کی گئیں۔
پی ایم آئی یو نے کتابوں کی فراہم کیلئے پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلمنٹیشن یونٹ ٹیکسٹ بک بورڈ کو درخواست کردی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر 16 ملین کتابیں بھی فراہم کی جائیں۔
رواں سال قرآن کی لازمی تعلیمی کے لیے کتابیں بھی پرنٹ ہونی ہیں۔