Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولز اساتذہ کے لئے خوشخبری
مردم شماری میں ڈیوٹی دینے والے اساتذہ کو خصوصی اسائنمنٹ سے مبرا قرار دے دیاگیا ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ایسے اساتذہ جو آنے والے مردم شماری میں اپنی خدمات سر انجام دیں گے، ان کو اضافی ڈیوٹی سے بچایا جائے، اور ان کو مردم شماری کے دوران کوئی بھی خصوصی اسائمنٹ نہ دی جائے
اس مراسلے پر فوری طور پر عملدرآمد کرایا جائے۔