سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
-
Education
محکمہ سکولز نے 14 آئی ٹی ٹیچرز کو پیف میں جوائنگ نہ دینے پر معطل کردیا
اساتذہ کی خدمات 2 روز قبل پیف کے سپرد کی گئی تھی، آئی ٹی اساتذہ نے احکامات کے باوجود پیف…
Read More » -
Education
سکولوں کے مسائل ، پنجاب بھر کے سی ای اوز کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا
محکمہ سکولز نے صوبے بھر کے سی ای اوز کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے، جس کی صدارت صوبائی وزیر…
Read More » -
Education
محکمہ سکولز نے 35 اساتذہ کو گریڈ 17 سے ترقی دے کر 18 میں تعینات کردیا
اساتذہ کی ترقی کےلئے ڈی پی سی 24 جولائی کو ہوئی تھی جس میں گریڈ 17 کے ایس ایس ،…
Read More » -
Education
امتحانات کو شفاف بنانے کے لئے بائیو میٹرک حاضری لگانے کا فیصلہ
تعلیمی بورڈز ملتان سمیت صوبے کے بورڈز نے 2025 میں میٹرک اور انٹر کے امتحان سے بائیو میٹرک حاضری متعارف…
Read More » -
Education
ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کی تعیناتی کےلئے انٹری ٹیسٹ 8نومبر کو لیا جائے گا
پنجاب بھر میں ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کی تعیناتی کےلئے انٹری ٹیسٹ 8 نومبر کو لیا…
Read More » -
Education
گرینڈ ٹیچر الائنس ملتان کا احتجاج اور ریلی
گرینڈ ٹیچرز الائنس ضلع ملتان کے زیر اہتمام چوک نواں شہر تا ملتان پریس کلب تک سکولوں کی نجکاری ،…
Read More » -
Education
ثانیہ عاشق خصوصی تعلیمی ادارے میں بچوں کی عدم موجودگی پر برہم
معاون خصوصی سپیشل ایجوکیشن ثانیہ عاشق کے ملتان میں سپیشل ایجوکیشن سنٹرز کے دورے، معاون خصوصی ثانیہ عاشق کا خصوصی…
Read More » -
Education
اٹھانوے فیصد سے زائد اساتذہ نے ٹی این اے ٹیسٹ کا بائیکاٹ کردیا
اٹھانوے فیصد سے زائد اساتذہ نے ٹیسٹ کا بائیکاٹ کردیا۔ محکمہ تعلیم کو اساتذہ کی جانب سے ٹیسٹ نہ دینے…
Read More » -
Education
اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین کا سالانہ انکریمنٹ یکم دسمبر کو لگے گا
یکم دسمبر 2024 کو سالانہ انکریمنٹ لگے گی اس انکریمنٹ کے ساتھ ایڈہاک الاؤنس 2024 بھی بڑھ جائے گا۔ واضح…
Read More » -
Education
صوبے بھر میں پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والے سکول اساتذہ کی فہرستیں طلب
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والے اساتذہ کی فہرستیں طلب کر لی ہیں، جن…
Read More »





