Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 10 میں زبردست کشمکش، رضوان اچانک ٹاپ سکورر بن گئے

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں بیٹرز کے درمیان رنز بنانے میں خوب مقابلہ ہے۔

پی ایس ایل ٹاپ سکور ربننے،کیپ جیتنے اور ایوارڈ نام کرانے کیلئے کوششیں تیز ہیں۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اس وقت پی ایس ایل ایکس میں محمد رضوان 215 رنز بناکر پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔انہوں نے صاحبزادہ فرحان کو پیچھے چھوڑا ہے جو 214 اسکور کرچکے ہیں پی ایس ایل 10 کے 13 ویں میچ تک رضوان رنز بناکر پہلے صاحب زادہ فرحان 214 رنز کے ساتھ دوسرے، کراچی کنگز کے جیمز ونس186 رنزکے ساتھ چوتھے اور لاہور قلندرز کے فخرزمان 176 رنزکے ساتھ 5 ویں نمبر پر ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button