Breaking NewsSportsتازہ ترین
ٹو ڈبیلوز اور مشی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے
ماضی کے دو سپر سٹار اور لیجنڈز اور سپن جادو گر مشتاق کا اکھٹا ہونا سب کی نظروں میں آگیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک جانب کراچی کنگز،
دوسری طرف ملتان سلطانز نیٹ پریکٹس میں تھیں۔
درمیان میں یہ لیجنڈری پلیئرز اپنی سرگرمیوں میں دکھائی دیئے،جسے میدان میں موجود کرکٹ فینز نے بڑی دلچسپی سے دیکھا۔
تینوں دوست ہنسی مذاق کے ساتھ ساتھ وکٹ پر بھی تبصرے کرتے رہے ۔