Breaking NewsEducationتازہ ترین
سردی کی چھٹیاں 23 دسمبر سے ہوں گی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 23 دسمبر سے چھٹیاں دینے کی سمری تیار کر لی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ چھٹیوں کی سمری کی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب سے لی جائے گی۔
رواں سال موسم سرما کی چھٹیاں 10 جنوری تک دیئے جانے کی توقع ہے۔




















