Breaking NewsEducationتازہ ترین
رواں برس تعلیمی اداروں میں صرف ایک ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات دینے کا فیصلہ

کورونا سے متاثر تعلیمی سیشن کو پورا کرنے کےلئے رواں برس تعلیم اداروں میں صرف ایک ماہ کی چھٹیاں دینے پر غور کیا جارہا ہے ، آئندہ ماہ جون میں کلاسز اور سالانہ امتحانات منعقد کیے جائیں گے، یکم جولائی سے 31 تک سکولوں میں چھٹیاں دی جائیں گی، جبکہ سکولوں میں نئے سیشن کا آغاز یکم اگست سے کیا جائے گا، اس شیڈول کی منظور جلد لی جائے گی ۔



















