Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجوں میں انٹرمیڈیٹ اور بی ایس آنرز میں داخلوں کا شیڈول تبدیل

انٹرمیڈیٹ اور بی ایس آنرز کے داخلوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں میں داخلوں کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔
انٹرمیڈیٹ اور بی ایس آنرز میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
انٹرمیڈیٹ کی آخری تاریخ 30 نومبر مقرر کر دی گئی سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز میں داخلوں کی تاریخ 15 دسمبر مقرر کر دی گئی ہے۔
تبدیل شدہ شیڈول کے باعث سپیشل امتحان میں شرکت کرنے والے طلباء بھی داخلہ لے سکیں گے۔
سپیشل امتحان دینے والے طلباء کی سہولت کیلئے داخلوں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button