Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گورنر نے یونیورسٹیوں کو خصوصی الاونس دینے کےلئے مراسلہ ارسال کردیا

زکریا یونیورسٹی کی یونینز کا احتجاج رنگ لایا ، گورنر نے پنجاب حکومت کو مراسلہ ارسال کردیا ۔
بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کی اے ایس اے، آفیسر ز اور ایمپلائز یونین نے خصوصی الاونس نہ ملنے پر احتجاج کیا تھا ، جس پر گورنر پنجاب سے ملاقات بھی کی گئی۔
جس پر گورنر پنجاب نے پنجاب حکومت کو خصوصی الاؤنس دینے کےلئے مراسلہ ارسال کردیا ہے اور کہاہے کہ یونینز کے مطالبات پر غور کیا جائے، اور قانون کے مطابق خصوصی الاونس کی ادائیگی کےلئے ایکشن لیاجائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button