Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پیرا آفیسرز کیلئے تحریری نفسیاتی جائزہ

پنجاب پبلک سروس کمیشن نےپیرا آفیسرز کیلئے تحریری نفسیاتی جائزہ لیا، سینئر سائیکالوجسٹ قدسیہ نشیں کی زیر نگرانی جائزہ ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔

تفصیل کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پیرا آفیسرز کیلئے نفسیاتی جائزے کا امتحان لیا گیا ۔ جائزہ 11 اور 12 اپریل کو پنجاب یونیورسٹی ایگزامی نیشن سنٹر، وحدت روڈ لاہور میں منعقد کیا گیا۔11 اپریل ہفتہ کو راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد ڈویژنز کے امیدواروں نے نفسیاتی تحریری جائزے میں شرکت کی۔

جبکہ 12 اپریل اتوار کو ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، گوجرانوالہ، گجرات، سرگودھا اور ساہیوال ڈویژنز کے امیدواروں کا ٹیسٹ لیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button