Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان : تعلیمی بورڈ میں بڑے تبادلے
تعلیمی بورڈ ملتان کے 5 سپرنٹنڈنٹس اور جونیئر کمپیوٹر آپریٹر کا تبادلہ کردیاگیا۔
سیکرٹری بورڈ خرم شہزاد قریشی کی طر ف سے جاری مراسلے کے مطابق محمد سپرنٹنڈنٹ محمد عارف کو تبادلہ ایڈمن برانچ سے انٹر برانچ ، غلام عباس قریشی کا فنانس برانچ سے ایڈمن برانچ، سید ذوالفقار علی کاسی ایس او سے فنانس ڈیپارٹمنٹ، احمد حسن کا رجسٹریشن برانچ سے سی ایس او برانچ جبکہ جونیئر کمیپوٹر آپریٹر ثوبان طارق کا میٹنگ سیکشن سے سپورٹس برانچ کردیاگیا ہے۔
جبکہ سید مسعود احمد شاہ رجسٹریشن برانچ کے معاملات کی نگرانی کریں گے ۔