Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

داخلوں کا ہدف پورا کرنے کےلئے زکریا یونیورسٹی نے داخلے دوبارہ اوپن کردئے

زکریا یونیورسٹی نے رواں برس 10ہزار داخلوں کا ہدف مقرر کیا تھا اب تک 90فیصد سے زائد صبح کی کلاسز مکمل ہوچکی ہیں، تاہم شام کی کلاسز میں داخلوں کی شرح حوصلہ افزا نہیں ہے، جس پر دوبارہ داخلے شروع کردئیے گئے ہیں ۔

ترجمان کے مطابق بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں انڈر گریجوایٹ ، انڈر گریجوایٹ (پانچواں سمسٹر)، ایم ایس ، ایم فل ، ایم ایس سی آنرز ، ایم ایس سی انجیرنگ اور پی ایچ ڈی پروگرامز برائے سال 2023 میں داخلے شروع ہیں۔

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلباء طالبات مورخہ 2 اکتوبر تک آن لائن درخواستیں بھجواسکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button