Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی : اردو کی پہلی بین الاقوامی ادبی کانفرنس آج سے شروع ہوگی

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام پہلی دو روزہ بین الاقوامی ادبی کانفرنس 2024ءآج سے شروع ہوگی۔

ترجمان کے مطابق شعبہ اردو کے زیر اہتمام ہونے والی کانفرنس کا عنوان’’ اردو ناول کا معاصر منظر نامه‘‘ رکھا گیا ہے، کانفرنس کی سرپرست اعلیٰ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچه ہیں جبکہ کانفرنس سيکرٹری فوکل پرسن ڈاکٹر عذرا لیاقت، صدر شعبہ اردو، ویمن یونیورسٹی، ملتان ہیں۔

افتتاحی تقریب میں کلیدی خطاب پروفیسر ڈاکٹر انوار احمد اور پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحسن کا ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button