ملتان : کرپشن سکینڈل؛ سابق ڈی ڈی ای او زنانہ کے خلاف انکوائریز ٹھپ
سیاسی پشت پناہی سابق ڈی ڈی ای او زنانہ کے خلاف انکوائریز ٹھپ ، ریکارڈ اورگاڑی واگزار نہ کرائی جاسکی۔
یہ بھی پڑھیں۔
کرپٹ ڈی ڈی ای او کے خلاف ایپکا بھی میدان میں آگئی ، بڑا احتجاج
تفصیل کے مطابق سابق ڈی ڈی ای او زنانہ سلطانہ رانا کو بدعنوانی کے الزامات پر عہدے سےہٹا کر پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کافیصلہ کیا ، جبکہ سی ای اوز نے انٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرادیا، جس میں کہاگیا کہ ان سے دفتر کاریکارڈ اور گاڑی برآمد کرائی جائے ۔
یہ بھی پڑھیں۔
کرپٹ ڈی ڈی ای او نے جعلی مظاہرہ کرادیا، شاہ محمود کا بات کرنے سے انکار
تاہم انٹی کرپشن حکام بھی سیاسی دباؤ کے سامنے بےبس ہوگئے۔
تاحال ان کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوسکی ۔
سرکاری ریکارڈ اور گاڑی بھی تاحال ان کے قبضے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیرخارجہ کی پشت پناہی کی وجہ سے سلطانہ رانا سامان واپس نہیں کررہی ہے، ان کادعوی ہے کہ این اے 157 کا الیکشن جیتنے کے بعد ان دوبارہ تقرری کا مراسلہ جاری کردیاجائے گا۔
یہ بھی پڑھیں۔
کرپٹ ڈی ڈی ای او کی بحالی کی کوشش، اساتذہ کا شاہ محمود کے گھر کے سامنے احتجاج