Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکرین سکاؤٹس کےلئے انعامات ہی انعامات
زکریا یونیورسٹی میں سکاؤٹس کے لیے تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے شرکت کی، ان کے ہمراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر محمود اور پروفیسر ڈاکٹر فواد رسول اور ڈائریکٹر سپورٹس ترس محی الدین اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نوید اشرف اور سپورٹس آفیسر ندیم اعظم ،مسٹر محمد ساجد نے شرکت کی۔
تقریب میں سکاؤٹس کو انعامات اور اسناد سے نوازا گیا، واضح رے کہ بی زیڈ یو سکاؤٹس نے آل پنجاب روور سکاؤٹس مری کے مختلف مقابلہ جات میں حصہ لے کر پہلی پوزیشنز حاصل کی۔