Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر حکومت علی لیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر تعینات
ڈاکٹر حکومت علی لیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر تعینات کردیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
یونیورسٹی آف لیہ میں بے جا سیاسی مداخلت، وائس چانسلر کا کام کرنے سے انکار
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق ڈاکٹر حکومت علی کو لیہ یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر تعینات کیا جاتا ہے، وہ تین ماہ یا مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی اور ویمن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلرز کےلئے درخواستیں طلب
واضح رہے ایچ ای ڈی وائس چانسلر کی تعیناتی کےلئے پہلے ہی درخواستیں طلب کرچکا ہے، جس کی آخری تاریخ 5مئی مقرر کی گئی ہے ۔